اَن لاک 1.0 پر امیتابھ بچپن کا ٹوئٹ

,

   

ممبئی۔ 31 ممبئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے کنٹینمنٹ زون میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کو 30 جون تک بڑھا دیا ہے۔ وہیں لاک ڈاؤن کے پانچویں مرحلے کو حکومت نے اَن لاک 1 کا نام دیا ہے۔ اب اس مرحلے میں لوگوں کو دھیرے دھیرے کافی چھوٹ مل رہی ہے، وہیں حال ہی میں بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے لاک ڈاؤن کو لے کر اپنی رائے ٹوئٹ کے ذریعہ لوگوں کے سامنے کی ہے۔ بتادیں ایکٹر سوشیل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتے ہیں اور اکثر شعر اور شاعری کے ذریعہ عوام تک اپنی بات پہنچاتے ہیں۔