حیدرآباد۔ 20 جون (آئی این این) بین الاقوامی یوم یوگا (21 جون ) کی تیاری میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس اور اسٹاف نے آج اپنے کیمپس میں یوگا کیلئے بیداری ریالی کا اہتمام کیا۔