آج سال کا آخری سوپر مون

   

جدہ: آج سال کا سوْپر مون آخری بار دیکھا جاسکے گا۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج اس سال کا سوپر مون آخری بار ہوگا جو دیکھا جاسکے گا۔سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن کے مطابق چاند کی اوسط روشنی 16 فیصد زیادہ ہوگی۔سوپر مون 12 اگست کو مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق صبح 4 بجکر 35 منٹ پر مکمل ہو جائے گا۔