سہارنپور: کل 21جون کو عالمی یوم یوگا پوری دنیا منا رہی ہے ۔ یوگا سے کیسے جسم کو صحتمند رکھیں اس کیلئے پوری دنیا ہندوستان میں پیدا ہونے والے یوگا کو دیکھ رہی ہے ۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق صحت صرف بلا مرض ہونا نہیں ہے بلکہ جسمانی، دماغی اور سماجی توازن کی حالت ہے ۔