آزمائشی دوڑ کامیاب ، وندے بھارت ٹرین کی رفتار 160 کیلومیٹر فی گھنٹہ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی سب سے تیز رفتار ٹرین وندے بھارت ایکسپریس نے گزشتہ منگل کو نئی دہلی سے ’’کٹرا‘‘ کے آزمائشی سفر کو 8 گھنٹوں میں طے کرلیا۔ یہ ٹرین ایک گھنٹے میں زیادہ سے زیادہ 160 کیلومیٹر تک دوڑ سکتی ہے۔ وندے بھارت ایکسپریس وائی فائی، فریزر، گرم پانی، عصری بیت الخلا کے علاوہ مسافروں کو اطلاعات فراہم کرنے والے جی ایس پی نظام سے لیس ہے۔