آپ کہیں نہیں جارہے ہیں رگھونش پرشاد کے استعفیٰ پر لالو پرساد کا ردعمل

,

   

٭ آرجے ڈی سربراہ لالو پرساد نے رگھونش پرشاد سنگھ کو مکتوب لکھ کر کہا ہیکہ آپ کہیں نہیں جارہے ہیں ۔ گذشتہ چار دہوں سے آپ ہمارے ساتھ ہیں۔ رگھونش پرشاد نے پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا جس پر لالو پرساد نے کہا کہ ہم آپس میں مل کر سیاسی، سماجی اور خاندانی معاملوں کو حل کرلیں گے۔