آگ سے مت کھیلئے، تائیوان پر امریکہ کو چین کا انتباہ

,

   

Ferty9 Clinic

تائیوان کو تخمیناً 2.2 ڈالر مالیتی اسلحہ کی فروخت کو امریکہ کی منظوری کے بعد چینی وزیر خارجہ دانگ ای نے امریکہ کو وارننگ دی کہ وہ ’’ آگ سے نہ کھیلے‘‘ امریکہ اور تائیوان کے درمیان 108اسباس توپ، 250 اسٹنگرمزائیلس اور متعلقہ آلات کے لئے معاملت طئے پائی ہے۔ چین نے دعویٰ کیا ہے کہ تائیوان اس کے علاقہ کا ایک حصہ ہے لیکن اس جزیرہ میں 1948 سے خود اختیار حکمرانی ہے۔