اروشی نے انسٹاگرام پر اپنے تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں وہ بیڈ پر لیٹی ہوئی پوز دے رہی ہیں جس کا مقصد واضح طو رپر گرمی بڑھانے سمجھ میں آرہا ہے۔
ممبئی۔ بالی ووڈ کی اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن اروشی راؤتیلا نے پھر ایک مرتبہ ہنگامہ مچایا۔ اپنے موجودہ مظاہرے کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے مداحوں کے لئے ایک اور حیران کردینے والی تصویر شیئر کی ہے۔
اس مرتبہ انہوں نے اپنی تصویر کشی کے لئے اپنے ہی بیڈ روم کا سہارا لیاہے
۔اروشی نے انسٹاگرام پر اپنے تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں وہ بیڈ پر لیٹی ہوئی پوز دے رہی ہیں جس کا مقصد واضح طو رپر گرمی بڑھانے سمجھ میں آرہا ہے۔
نائٹ ویر زیب تن کئے اس تصویرمیں وہ اپنے جسم کی نمائش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
تصویر پر کیپشن دینے کے بجائے انہوں نے اپنے مداحوں کے جذبات کا امتحان لا اور استفسار کیاکہ ”بہترین کیپشن کی جیت ہوگی“۔
اس کے ساتھ ہی تصویر جس کو 970ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا ہے کیپشن کی بھرما ر ہوگئی ہے
ایک یوزر نے لکھا”ہاٹ“
جبکہ دوسرے نے لکھا”کوئی مزائقہ نہیں اروشی“
ایک مداح نے لکھا”ہمیشہ سیکسی“
ایک نے لکھا”کرونا وائر س کاٹیکہ“
عادی سوشیل میڈیا صارف اروشی س پلیٹ فارم کے ذریعہ اپنے مداحوں کو اپنی زندگی کے متعلق تازہ جانکاریاں دیتی رہتی ہیں۔
وہ اکثر اپنی سیکسی تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہیں‘ حال ہی میں انہوں نے اپنے سیاہ لباس کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی تھی جس میں ان کی ننگی ٹانگیں واضح طور پر دیکھائی دے رہی تھیں
اور یہ تصویر سوشیل میڈیا پر کافی وائیرل بھی ہوئی تھیں۔
کام کے میدان میں انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بنی فلم”پاگل پنتی“ میں اروشی اخری مرتبہ دیکھائی دی تھیں