مذکورہ ائیرکرافٹ اونٹاریو کیراستے پر تھا اور 16325کی اونچائی پر پہنچنے کے بعد پورٹ لینڈ کی طرف اس کا محفوظ انداز میں رخ موڑ دیاگیا۔
اڑان کے فوری بعد الاسکا ائیرلائنس بوئنگ 737-9ایم اے ایکس کے ایک ایمرجنسی کے نتیجے میں دروازے ٹوٹ کر کھل گئے۔
مسافروں کی طرف سے بنائے گئے ویڈیوز میں یہ دیکھایاگیاہے کہ کس طرح کا وسط کیبن ایمرجنسی انخلاء کا دروازہ ہوائی جہاز سے مکمل طور پر الگ ہوگیاہے۔
روانگی کے فوری بعد اس شام کیلی فورنیا‘ اونٹاریو کے لئے پورٹ لینڈ سے اے ایس 1282کی روانگی کے فوری بعد ایک مسئلہ پیدا ہوگیا۔
بورڈ میں 171مسافرین اور 6کریو عملے کے ساتھ بوئنگ طیارہ پورٹ لینڈ ائیرپورٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اس وقت واپس لوٹ گیا جب اس کا دروازہ مبینہ طور پر اڑ گیاتھا۔
الاسکا ائیرلائنس نے ایکس پر کئے گئے اپنے ایک پوسٹ میں لکھا کہ ”واقعہ کے متعلق ہم معلومات اکٹھا کررہے ہیں تفصیلات سے آگے کے بعد ہم مزیدجانکاری فراہم کریں گے“۔
رائیل ٹائم ائیرکرافٹ مومنٹ مانیٹر فلائٹ ٹریڈ24کی جانب سے سے کئے گئے ایک پوسٹ کے مطابق مذکورہ ائیرکرافٹ اونٹاریو کیراستے پر تھا اور 16325کی اونچائی پر پہنچنے کے بعد پورٹ لینڈ کی طرف اس کا محفوظ انداز میں رخ موڑ دیاگیا۔
ایکس پر کئے گئے پوسٹ کے مطابق مذکورہ یو ایس نیشنل ٹرانسپوررشن سیفٹی بورڈ (این ٹی ایس بی) الاسکا ائیر لائنس فلائٹ 1282کے ساتھ پیش ائے حادثہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ مذکورہ فلائٹ کی تفصیلات بھی اس نے شیئر کئے ہیں۔