نئی دہلی۔تقریبا75سال قبل ایک کونے میں کردئے گئے ہٹلر نے خود کی جان لے لی اور اس کے بدترین دور کا خاتمہ ہوگیا‘ تاہم جب ایک انتظامی حکومت نے اقتدار سنبھالا‘ بہت ساری سیاست اس میں شامل رہی جو ایک طاقت کا عمل ہے۔
ہٹلر کا کھیل نازی ازم اور نفرت کا کاروبار چلانے کے لئے کس قسم کے حربے ہٹلر او راس کی پارٹی نے انجام دئے تھے اس کی تفصیلات پر مشتمل ایک ویڈیو آکاش بنرجی نے جاری کیاہے۔
جن واقعات اور حالات کا ذکر آکاش بنرجی نے اپنے اس ویڈیو میں کیا ہے وہ ہمیں پچھلے سات سالوں میں ہمارے عظیم جمہوری ملک ہندوستان میں بھی دیکھنے کو ملے ہیں۔
ویڈیو کو سنیں اور حالات پر غور کریں تو ہمیں کئی مماثل واقعات دیکھائی دیں گے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں