اکھلیش کے قریبی عبدالنعیم کے ریسارٹ پر چلا بلڈوزر

   

مین پوری: سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے قریبی اور مین پوری میں نگر پنچایت کرہل کے چیرمین عبد النعیم کے تالاب کی زمین پر غیرقانونی طور سے تعمیر شدہ ریسارٹ عائشہ کو بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا۔ یہ ریسارٹ عبد النعیم کی بیوی فرزانہ بیگم کے نام سے بنایا گیا تھا۔