اکھلیش یادو کیلئے ملائم سنگھ کی ووٹرس سے اپیل

   

مین پوری: اسمبلی انتخابات میں پہلی بار قسمت آزما رہے سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے لئے ووٹ کی اپیل کرنے ان کے والد و پارٹی نگراں ملائم سنگھ یادو نے جمعرات کو ضلع مین پوری کی کرہل اسمبلی پہنچے اور کسانوں، نوجوانوں اور کاروباریوں کو ملک کی ترقی کے لئے مضبوط ستون قرار دیا اور ریالی سے خطاب کیا ۔