ماتھرا۔ماتھرا کی عدالت میں ایک نئی قانونی چارہ جوئی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں دعوی کیاجارہا ہے کہ ”ٹھاکر کیشو دیو“ کی مورتی قلعہ اگرہ میں دیوان خاص کے قریب ایک مسجد کی سیڑھیوں کے نیچے دفن ہے۔
انہوں نے اپنے ایک سروے کرانے اور مورتی کو بازیافت کرنے کی مزیداستدعاء بھی کی ہے۔
ماتھرا عدالت نے وکیل کی درخواست کو واپس کردیا اورمدعی کو نوٹس دینے کا بھی استفسار کیاہے۔