رپورٹس کے مطابق ایشیس کے بعد بالیس جو انگلینڈ اور ویلس کرکٹ بورڈ کے ساتھ اپنے کنٹراکٹ میں توسیع نہیں چاہتی ہیں‘ کو کے کے آر نے 2020کے ائی پی ایل کے پیش نظر نیا کوچ مقرر کیاہے
ممبئی۔ کلکتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) نے انگلینڈ کے ورلڈ جیت جیتنے والے ہیڈ کوچ ٹرویور بیالیس اور نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برانڈن میکلم کو ائی پی ایل کے اگلے سزین کے لئے اپنے ٹیم کا حصہ بنالیا ہے۔
جیک کالیس کی جگہ بیالیس کو بطور ہیڈ کوچ اور میکلم کو سائمن کاٹیج کی جبکہ بطور بیٹنگ شاہ رخ خان کی ٹیم کے کے آر کے لئے سائن کیاگیاہے۔
کچھ دن قبل کالیس اور کاٹیچ نے فیصلہ کیاتھا کہ وہ کمپنی سے زیادہ دنوں تک جڑے رہنے کے بعد کے کے آر کا حصہ بننے کا فیصلہ کیاتھا۔
مذکورہ کلکتہ نژاد اداریہ نے فیصلہ کیاکہ وہ بیالس اور میکلم پر اپنے بھروسہ واپس جتائے گا۔دونوں پہلے بھی کے کے آر سے وابستہ رہے ہیں۔ سال2012اور 2014کا ائی پی ایل جب کے کے آر نے گوتم گمبھیر کی قیادت میں جیتا تھا اس وقت بیالس ٹیم کے کوچ تھے۔
وہیں میکلم نے ائی پی ایل کے اپنے پہلے میاچ میں کے کے آر کے لئے بلے بازی کرتے ہوئے 158رن بنائے تھے او رپانچ سیزنوں تک وہ کے کے آر اسکوڈ کا حصہ رہے جس میں ٹورنمنٹ کا2009کا ایڈیشن بھی شامل تھا۔
رپورٹس کے مطابق ایشیس کے بعد بالیس جو انگلینڈ اور ویلس کرکٹ بورڈ کے ساتھ اپنے کنٹراکٹ میں توسیع نہیں چاہتی ہیں‘ کو کے کے آر نے 2020کے ائی پی ایل کے پیش نظر نیا کوچ مقرر کیاہے
Great news for KKR fans. Trevor Bayliss and @Bazmccullum are back , as Head Coach and Batting coach/Mentor respectively. You couldn't have got a better combo to turn things around! pic.twitter.com/4UFttASUOI
— Joy Bhattacharjya (@joybhattacharj) July 17, 2019
بیالس کے کوچنگ مہارت اورتجربہ نے انہیں دوبارہ یہاں پر جوڑا ہے۔ اپنی چار سالہ معیاد میں کے کے آر کو دومربہ ٹرافی حاصل کرنے میں نہ صرف انہوں نے مدد کی ہے بلکہ انہوں نے اپنے غیرمعمولی کام کا مظاہرہ سنڈے سیکسر ادارے کے لیگ میاچوں بھی کیاہے۔
کے کے آر جس نے 2019ائی پی ایل کے پلے آف میں جگہ نہیں بنائی وہ اب ممبئی انڈیشن کے طریقے کار کو اپنانے کی کوشش میں نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھارہی ہے