اگلے میاچ میں نہیں کھیلیں گے شامی‘ کیا ہے اس کی وجہہ جانیں!‘

,

   

جاریہ کرکٹ ورلڈ کپ کا اگلے میاچ ہندوستان کو باربیکو ٹیم کے خلاف کھیلنا ہے۔سیمی فائنل کے لحاظ سے یہ میاچ ہندوستانی ٹیم کے لئے کافی اہم ہے او رمانچسٹر میں کھیلے جامے والے اس مقابلے کے لئے آخری گیارہ کھلاڑیوں کا ابھی انتخاب نہیں ہوا ہے۔

اس میاچ میں ٹیم انڈیا کے دو بہترین گیند بازوں کے درمیان زبردست جنگ ہونے کی توقع ہے۔ ان دونوں میں سے کس کو آخری گیارہ میں جگہ ملے گی دیکھنا دلچسپ ہوگا۔جاگرن انڈیا کے مطابق محمد شامی اب فٹ ہوگئے ہیں او راگلے میاچ می ں واپسی کے لئے تیار ہیں۔

بھونیشوار کمار ٹیم کے اہم گیند باز ہیں اور ان کے فٹ رہتے وہ لگاتا ٹیم کے لئے کھیل رہے تھے۔ انہیں چوٹ لگنے کے بعد ہی شامی کو آخری گیارہ میں موقع دیا گیاہے۔

اب بھونیشوار کے فٹ ہونے کے بعد یہ دیکھناکافی دلچسپ ہونے والا ہے کہ انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف موقع ملتا ہے یا شامی ہی آخری گیارہ میں بنیرہیں گے۔ زخمی ہونے سے پہلے بھونیشوکمار ٹیم کے لئے شاندار گیند بازی کررہے تھے۔انہوں نے تین میاچوں میں پانچ وکٹ لئے ہیں۔

بھونیشوکمار کی غیر موجودگی میں محمد شامی نے اس ورلڈ کپ میں افغانستان کے ساتھ اپنا پہلا میاچ کھیلتے ہوئے ہٹ رک لے کر دھوم مچادی۔

افغانستان کے ساتھ ملی زبردست جیت کے ہیرو محمد شامی ہی رہے او رانہوں نے چار وکٹ لئے تھے۔

جس انداز میں شامی کی گیند بازی جاری تھی وہ ہندوستان کے لئے ایک اچھا اشارہ ہے۔ ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے اٹھ میاچوں میں شامی 21ووکٹ حاصل کرچکے ہیں۔