نئی دہلی : مالی سال 2024-25 کے مرکزی بجٹ میں بڑے شعبوں میں مختص رقم حسب ذیل ہے :
شعبہ … کروڑ روپے میں
دفاع …4,54,773
دیہی ترقی … 2,65,808
زراعت اور اس سے منسلک سرگرمیاں …-1,51,851
ہوم… 1,50,983
تعلیم … 1,25,638
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن … 1,16,342
صحت … 89,287
توانائی … 68,769
سماجی بہبود … 56,501
تجارت اور صنعت…47,559