ایران، عراق وخلیج کے فضائی حدود سے دور رہنے کا مشورہ

,

   

Ferty9 Clinic

٭ ہندوستان نے ایران، عراق اور خلیج کے فضائی حدود سے دور رہنے کا اپنے تمام ایرلائنس کو مشورہ دیا ہے۔ اس اڈوائزری کا پس منظر خطہ میں کشیدگی بڑھنا ہے۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھ چکی ہے۔ اس تناظر میں ایران نے چہارشنبہ کو عراق میں واقع امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے درجنوں امریکیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔