تہران ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران نے اعلان کیا ہیکہ اس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے زائد از 54 ہزار قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ قیدیوں کو اس بات کی اجازت دی گئی ہیکہ وہ جیل سے باہر آکر اپنا ٹسٹ کروالیں اور ضمانت حاصل کرلیں۔ ہمارے لئے قیدیوں کی صحت سب سے اہمیت رکھتی ہے۔
