ایران کا حامیوں پر عراق میں ڈرون بم کے استعمال کا الزام

   

پاکستانی سربراہ فوج سرکاری ۔ خانگی تعاون کے خواہاں ، حزب اللہ کارکن پر امریکی تحدیدات
سمرہ (عراق) ۔ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انسانی پائلٹ کے بغیر جاسوس طیارہ ڈرون میں تہران کی نیم فوجی تنظیموں کے شعبہ کی جانب سے وسطی عراق میں قائم اڈہ پر بمباری کی۔ ملک کی فوج نے اعلان کیا کہ ایک جنگجو ہلاک کردیا گیا جبکہ دیگر ایرانی نژاد افراد زخمی ہیں۔ امریکہ نے فوری طور پر اس حملہ میں ملوث رہنے کی تردید کی۔ یہ حملہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب میں کیا گیا تھا جبکہ بغداد کے شمال میں اس علاقہ میں نسلی اور مذہبی ملی جلی آبادی ہے۔