ایس ٹی، ایس سی اور بی سی فرنٹ نے دلت مسلم عید میلاپ پروگرام کا کیا انعقاد

,

   

حیدرآباد: دلت اور مسلم کا عید میلاپ پروگرام نامپلی کے ریڈ روس گارڈن میں ایس سی ، ایس ٹی اور بی سی فرنٹ کے جانب سے انعقاد کیا گیا ، جس میں ریاست تلنگانہ کے کئی ایک مسلم اور دلت لیڈران ، خدمت خلق کے کارکن اس کے ساتھ عثمانیہ یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالرز اور طلباء اور دلت خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس پروگرام کے ذریعے سے پورے ملک کو ایک محبت کا پیغام دیا گیا اور فرقہ پرستوں کے منھ پر تماچہ رسید کیا گیا۔

YouTube video