ایس پی ، بی ایس پی ہمارے ساتھ : بی جے پی رکن اسمبلی

   

بھوپال ۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش میں جمعہ کو کمل ناتھ حکومت گرنے کے چند منٹ بعد ایک سینئر بی جے پی لیڈر نے کہا کہ آزاد ایم ایل ایز کے ساتھ ساتھ بی ایس پی اور ایس پی سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی زعفرانی پارٹی کی حمایت میں بی جے پی لیڈر اروند بھدوریا نے کہا کہ یہ تمام ایم ایل ایز ریاست میں مثبت سیاست چاہتے ہیں۔