جموں ، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان آرمی نے لگاتار تیسرے روز فائربندی کی خلاف ورزی میں آج جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں سرحدی چوکیوں اور شہری علاقوں پر شلباری کی۔