ایل پی جی دھماکے سے 6 افراد ہلاک

   

نئی دہلی ۔ /3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی دہلی کے سدرشن پارک کی ایک بلڈنگ آج ایل پی جی سیلنڈر کے دھماکے سے جزوی طور پر منہدم ہوگئی اور 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ 8 فائر انجنوں نے آگ بجھائی۔