ایمسیٹ اور نیٹ کی تیاری کے لیے گائیڈس اور ماڈل پیپرس

   

حیدرآباد : ایمسیٹ اور نیٹ میں شریک ہونے والے امیدواروں کے لیے آن لائن کلاسس ہورہی ہیں ۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر ایمسیٹ اور نیٹ کے ماڈل پیپرس اور گائیڈس روزانہ شام 4 تا 7 بجے ایم اے حمید سے حاصل کرسکتے ہیں ۔۔