ایمس کی نویں منزل پر آتشزدگی

   

نئی دہلی : ایمس دہلی کے نویں فلور پر آج رات آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ حکام نے 22 فائر انجنوں کو طلب کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔ جہاں آگ لگی وہاں مریضوں کو نہیں رکھا جاتا ہے ۔ وہاں جو لوگ موجود تھے وہ تمام محفوظ ہیں ۔