ایم ایس لطیفی 40 اسکریننگ ٹسٹ، 9 اور 15 جنوری کو مقرر، کامیاب طلباء و طالبات کو NEET اور IIT-JEE کیلئے مف تعلیم

   

حیدرآباد ۔ 27 نومبر (پریس نوٹ) اس تعلیمی سال دسویں جماعت میں زیرتعلیم طلباء و طالبات کے لئے ایم ایس لطیفی 40 اسکریننگ ٹسٹ 9 اور 15 جنوری 2022ء کو آن لائن طریقہ پر منعقد کیا جائے گا۔ اس ٹسٹ میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو دو سالہ انٹرمیڈیٹ تعلیم کے علاوہ IIT-JE یا NEET کی مفت تعلیم دی جائے گی۔ منتخب طلباء کو ڈے اسکالر یا ریسیڈنشیل طرز پر داخلہ کا انتظام کیا جائے گا۔ اسکریننگ ٹسٹ میں کامیابی پر فی طالب علم دو سال کیلئے 5 لاکھ روپئے تک کے اسکالر شپس حاصل کرسکتے ہیں۔ میں داخلہ مل چکا ہے اور اب تک ایم ایس نے IITs/NITs اب تک ایم ایس کے 125 اسٹوڈنٹس کو ملک کو 1530 ڈاکٹرس دیئے ہیں۔ ان اسکریننگ ٹسٹ کیلئے رجسٹریشن ہماری ویب سائیٹ www.mseducationacademy.in پر وزٹ کریں۔ مزید تفصیلات کیلئے [email protected] پر میل کریں یا اس نمبر +919573519922 پر ربط کریں۔