ایم بی بی ایس ؍ بی ڈی ایس داخلے و کونسلنگ

   

حیدرآباد ۔ 25 جولائی ( پریس نوٹ ) کے این آر یو ایچ ایس نے تلنگانہ ایم بی بی ایس میں داخلے کے اے زمرہ کے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 25 جولائی سے توسیع کرکے 30 جولائی کی ہے۔ سی اے کیو زمرہ میں داخلے کیلئے نیٹ 2025ء میں ا چھے رینک و داخلے میں ایم بی بی ایس ؍ بی ڈی ایس میں داخلہ ہوگا۔