ایم بی ٹی کے جشن رحمتہ للعالمینؐ کے ضمن کل مشاورتی اجلاس

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 14 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : جشن سالانہ جلسہ رحمتہ للعالمینؐ کے ضمن میں منعقد شدنی پر ایک خصوصی اجلاس بضمن جشن رحمتہ للعالمین ؐ زیر اہتمام مجلس بچاؤ تحریک مرکزی دفتر ایم بی ٹی چنچل گوڑہ پر 16 ستمبر کو بعد مغرب زیر نگرانی صدر ایم بی ٹی جناب محمد مجید اللہ خاں فرحت منعقد ہوگا ۔ اجلاس میں جشن رحمتہ للعالمینؐ کے ضمن میں جائزہ لیا جائے گا جشن کا انعقاد 15 اکٹوبر ہفتہ منعقد ہوگا ۔ ترجمان جناب محمد امجد اللہ خاں خالد نے اپیل کی کہ مشاورتی اجلاس میں بہ وقت پابندی شرکت کریں ۔۔