این بی ایف سی بحران ختم ہوگیا کہنا مشکل : آر بی آئی گورنر

   

Ferty9 Clinic

ممبئی22 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ کہنا مشکل ہیکہ نان بینکنگ مالی کمپنی شعبہ کا بحران کب ختم ہوگا آر بی آئی گورنر شکتی کانتا داس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آر بی آئی کوششیں کررہی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منظم اعتبار سے اہم کوئی اور کمپنی بشمول این بی ایف سی ناکام نہ ہونے پائے ۔ این بی ایف سی شعبہ میں دیوالیہ پن بہت کم دیکھا گیا ہے۔ اس سے آئی ایل این ایف ایس ڈیفالٹنگ برائے قرض باز ادائیگی گذشتہ سال دیکھا جاسکتا ہے۔