این ٹی راما راؤ کی یوم پیدائش ، صدرجمہوریہ سکہ جاری کریں گی

   

حیدرآباد۔ 10اگست ( یواین آئی ) سابق چیف منسٹر آندھراپردیش ٹی راما راو کی 100 ویں یوم پیدائش پر آربی آئی نے خصوصی سکہ بنایا ہے ۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 28 اگسٹ کو اس سکے کو باضابطہ طور پر جاری کریں گی۔