ایپل ہیڈ کوارٹر س، دنیا کی قیمتی ترین عمارت، قیمت 4.17ارب ڈالر

,

   

Ferty9 Clinic

کیلی فورنیا کے علاقہ کوپریٹیو میں واقع ایپل کے ہیڈکوارٹرس جس کو عرف عام کے طور پر ’’اسپیس شپ ‘‘ کہا جاتا ہے، دنیا کی ایک انتہائی قیمتی عمارت ہے جس کی قیمت حالیہ تخمینہ کے مطابق 4.17 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ 2.8 ملین مربع فیٹ پر محیط ہیڈکوارٹرس تقریباً 5 ارب ڈالر کے مصارف سے تعمیر کروایا گیا تھا۔ ایپل اس عمارت کیلئے سالانہ40 ملین ڈالر کا جائیداد ٹیکس ادا کرتا ہے۔