لندن : لندن کے ساکن ایک 40 سالہ شخص کی شناخت ہوئی ہے جو اب تک ایچ آئی وی سے صحتیاب ہوا ہے ۔ اس کی آدم کاسٹیلیجو کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ اس نے کہا کہ وہ امید کا سفیر بننا چاہتا ہے اور وہ 30 ماہ تک علاج کے بعد ایچ آئی وی سے صحتیاب ہوا ہے ۔ وہ اب تک ایچ آئی وی سے صحتیاب ہونے والا دوسرا مریض ہے ۔