ایڈمنسٹریشن عمارت کی افتتاحی تقریب

   

میدک ۔ میدک ضلع کے نرساپور ( تنکی) پر واقع کروشی ویگناف کیندرم پر ایڈمنسٹریشن بلڈنگ کی افتتاحی تقریب 23 جنوری کو منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ مسٹر کشن ریڈی کے ہاتھوں منعقد ہوگی ۔ ان کے ہمراہ آر ایس ایس کے قومی قائد مسٹر سی ایچ مدن ریڈی ، میدک ایم پی مسٹر کے پربھاکر ریڈی صدرنشین مہیلا گلشن تلنگانہ نے اسٹیٹ وی سنیتا لکشما ریڈی کے علاوہ آئی سی اے آر سکریٹری ٹی مہاہترا کی بھی شرکت ہوگی ۔