ایڈیٹر ’’اخبارِ مشرق‘‘ کی والدہ کا انتقال

   

کولکتہ : یہ خبر نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ ایڈیٹر ’’اخبارِ مشرق‘‘جناب ندیم الحق رکن راجیہ سبھا کی والدہ محترمہ نیلوفر ناز کا آج انتقال ہوگیا۔ پیر 14 ستمبر کو بعد نماز ظہر سولہ آنے قبرستان، کولکتہ میں تدفین عمل میں آئے گی۔