ایک اور بیٹی کی پیدائش کے اندیشہ پر ظالم نے حاملہ بیوی کا گھناؤنا قتل کیا

   

رائے بریلی ۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یوپی کے رائے بریلی میں ایک شخص کو اپنے 27 سالہ حاملہ بیوی کے قتل کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس نے اپنی بڑی بیٹی کی موجودگی میں بیوی کو قتل کرکے اس کے جسمانی اعضاء گرنی میں پیس کر جلا ڈالے ۔ بیٹی نے نانی کو بتایا اور پولیس سے رجوع ہونے پر قاتل کو گرفتار کیا گیا۔