ایک سو بلین ڈالر کے کلب میں جیف بیزوس کے ساتھ بل گیٹس بھی شامل 

,

   

Ferty9 Clinic

بلومبرگ کروڑپتی انڈیکس کے مطابق مائیکرسافٹ کے کو فاونڈر بل گیٹس جودنیا کے امیر ترین دولت مند لوگوں میں سے ایک ہیں نے دوبارہ ایک سو بلین ڈالر کا نشانہ چھو لیا اور امیزان ڈاٹ کام کے جیف بیزوس کے ساتھ اس منفرد کلب میں شامل ہوگئے ۔

بلومبرگ نے 2800ارب پتیوں کی ایک فہرست تیار کی ہے ۔ جن میں سے 145کی دولت دس بلین ڈالر ہے ۔اس دہے کا ارب پتی بناتی ہے ۔

اب دنیا صدی کے راب پتیوں پر مشتمل ہے۔بلومبرگ کروڑپتی انڈیکس کے مطابق مائیکرسافٹ کے کو فاونڈر بل گیٹس جودنیا کے امیر ترین دولت مند لوگوں میں سے ایک ہیں نے دوبارہ ایک سو بلین ڈالر کا نشانہ چھو لیا اور امیزان ڈاٹ کام کے جیف بیزوس کے ساتھ اس منفرد کلب میں شامل ہوگئے ۔

گیٹس کی کمائی اب 100بلین ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہے ڈاٹ کام مارکٹ میں اچھال آنے تک ایسا نہیں ہوا تھا۔

امیزن کے بانی کی فی الحال دو لت145.6بلین ڈالر ہے ‘جس نے ایک سال میں 20.7بلین ڈالر کی کمائی کا نشانہ چھولیاہے‘ وہیں گیٹس نے 9.5بلین کی کمائی کی ہے۔

امریکہ میں یہ دونوں صنعت کار نے وسیع دولت کا احاطہ کیا ہے کہ جہاں پر یہ ایک ساتھ تیزی کے ساتھ امیر ترین لوگوں میں شمار کئے جانے لگے ۔وہیں دنیا بھر میںیہی حال ہے ۔

فرانس کے برنارڈ ارناؤلٹ کی دولت 86.2بلین ڈالر ہے جو ملک کی تین معیشت کے مماثل ہے۔ اس سال میں تیزی سے نیچے آنے والوں میں تیسلا ائی این سی گروپ شامل ہے جس کے سی ای ایلون مسک ہیں