ای سیٹ 2020 میں داخلے

   

حیدرآباد : کمشنر ٹکنیکل ایجوکیشن و کنوینر ٹی ایس ای سیٹ 2020 اڈمیشن نوین متل کے مطابق داخلوں کے لئے فیس پراسیسنگ اور سلاٹ بکنگ کی آخری تاریخ 23 ستمبر ہے۔ اُنھوں نے طلبہ اور سرپرستوں پر زور دیا کہ وہ کونسلنگ میں شرکت کے لئے اسناد کی تصدیق کے لئے بروقت فیس ادا کریں۔ اُنھوں نے بتایا کہ 21 ستمبر تک اسناد کی تصدیق کے لئے جملہ 11052 طلبہ نے شرکت کی۔