ای وی ایم ہیکنگ کی وائرل خبر غلط : الیکشن کمیشن

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : ای وی ایم ہیکنگ کے تعلق سے ایک خبر وائرل ہو رہی ہے جس کو الیکشن کمیشن نے پوری طرح سے جھوٹ پر مبنی اور غلط ٹھہرایا ہے۔ اس خبر کو لے کر الیکشن کمیشن نے کئی دفعات میں کیس بھی درج کرایا ہے۔