اے ائی ائی ایم ایس کی جانب سے بیان کی اجرائی

,

   

اے ائی ائی ایم ایس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان کی صحت مستحکم ہے اور وہ اسپتال سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مذکورہ بیان میں کہاگیاہے کہ”پچھلے 3-4دنوں سے ہوم منسٹر امیت شاھ نے تھکاوٹ اور جسم میں درشد کی شکایت کررہے ہیں۔

YouTube video

کویڈ 19کی جانچ میں انہیں منفی پایاگیاتھا“۔اس میں مزیدکہاگیا ہے کہ ”کویڈ کے بعد نگرانی کے لئے انہیں اے ائی ائی ایم ایس میں داخل کیاگیاہے۔

ان کی صحت مستحکم ہے اور وہ اسپتال سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں“۔شاہ جو اس سے قبل میدانتا اسپتال میں کرونا وائرس کا علاج کرارہے ہیں‘ جمعہ کے روز اس وباء کی جانچ میں انہیں منفی پایاگیاتھا۔

گھر میں الگ تھلگ
مذکورہ 55سالہ شاہ نے یہ بھی کہاہے کہ ڈاکٹرس کے مشورہ پر وہ اگلے کچھ دنوں کے لئے گھر میں الگ تھلگ رہیں گے۔

اگست2کے روزشاہ نے کہاتھا کہ انہیں کویڈ19کی جانچ میں مثبت پایاگیاتھا