اے ایس آئی کی جانب سے تاج محل کے تہہ خانہ کے 22 کمروں کی تصاویر جاری

   

نئی دہلی : تاج محل کے تہہ خانہ میں 22 مقفل کمروں کو کھولنے سے متعلق مسئلہ پر بحث جاری ہے۔ اس دوران آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اس الجھن کو کم کرنے کیلئے ان کمروں کے اندر مرمت کے کاموں کی تصاویر جاری کی ہیں۔