اے پی: ایک ہی خاندان کے چارافراد نے خودکشی کرلی

   

حیدرآباد:30مارچ (یو این آئی) اے پی سری ستیہ سائی ضلع میں ایک خاندان کے چارافراد نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ گاندھی بازارمیں پیش آیا۔ سونے کے تاجر کرشناچاری ان کی اہلیہ سرلمّا اور انکے بیٹوں سنتوش اور بھونیش نے خودکشی کرلی۔