حیدرآباد۔23 ۔ستمبر (سیاست نیوز) سپریم کورٹ میں جگن حکومت کو اس وقت دھکا لگا جب ہائی کورٹ احکام پر عمل نہ کرنے پر ایک لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا گیا ۔ دیوی سی فوڈس لمٹیڈ مقدمہ میں اے پی حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔ ہائی کورٹ احکام کو چیلنج کیا گیا۔ ہائیکورٹ احکام پر عمل کے بغیر توہین عدالت سے استثنیٰ کی اپیل کی گئی۔ اس کی سماعت کے سپریم کورٹ نے حکومت پر ایک لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا ۔ ر