امراوتی 10 ڈسمبر : آندھرا پردیش میں کورونا کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ دو اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کے بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 188 افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ چتور اور کرشنا اضلاع میں ایک ایک موت ہوئی ہے ۔