حیدرآباد 18جنوری ( یواین آئی ) آندھراپردیش کانگریس کی نئی صدروائی ایس شرمیلا 21جنوری کو اپنے عہدہ کی ذمہ داری سنبھالیں گی۔ پارٹی امور انچارج مانک راو ٹھاکرے ، ارکان پارلیمنٹ،سابق ایم پیز، سابق ارکان اسمبلیشریک رہیں گے۔