اے پی ‘ 809 نئے کورونا کیس

   

امراوتی ۔ یکم اکٹوبر : آندھرا پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 809 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب تک جملہ متاثرین کی تعداد 20,51,133 ہوگئی ہے ۔ علاوہ ازیں 10 اموات بھی واقع ہوئیں ۔ اس طرح جملہ اموات کی تعداد 14,186 تک جا پہونچی ہے ۔