٭ ایک گھوڑا گاڑی اور موٹر سیکل پر سوار تین افراد کے درمیان پونے میں تیز رفتاری سے ایک دوسرے کا تعاقب کرنے کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔ گھوڑا گاڑی اچانک رکنے پر گاڑی والا نیچے اترا اور دیکھا کہ پہیہ کے نیچے ایک بائیک سوار پھنسا ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بائیک سے ایک نوجوان نے گھوڑا گا ڑی کی طرف چھلانگ لگانے کی کوشش کی اور گاڑی کے نیچے آگیا۔