نئی دہلی: ملک بھر میں چہارشنبہ کو بارش سے متعلق حادثات میں 3 بچوں کے بشمول 12 افراد فوت ہوگئے۔ اوڈیشہ، ٹاملناڈو اور مہاراشٹرا کے شہر ممبئی اور اس کے پڑوسی اضلاع میں بھاری بارش نے تباہی مچائی۔