بارہمولہ میں دو دہشت گرد ہلاک

   

سرینگر ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک انکاؤنٹرمیں ایک آفیسر کے بشمول تین آرمی پرسونل اور دو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ دفاع کے ترجمان نے کہا کہ اس آپریشن میں دو دہشت گردوں کو تلاشی مہم کے دوران کامیابی سے ختم کردیا گیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ میں آرمی کو بھی جانی نقصان ہوا۔