بالی ووڈ۔ کرینا کپور کو تیسرا بچہ متوقع‘ وائیرل فوٹو دیکھیں

,

   

کرینا او رسیف فی الحال دو بیٹوں تیمور علی خان او رجیح علی خان کے والدین ہیں۔
ممبئی۔ اس بات کی خبر بالی ووڈ میں گشت کررہی ہے کہ کرینہ پور کواپنا تیسرا بچہ شوہر اور ادکار سیف علی خان سے متوقع ہے۔

بے بواو رسیف پہلے ہی دوبیٹوں تیمور علی خان اور جیح علی خان کی والدین ہیں۔ ان افواہوں میں تیزی اس وقت ائی جب کرینا او ر سیف کی ایک مدح کے ساتھ لندن میں لی گئی ایک تصویر سوشیل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

ہر کسی کی توجہہ ان کی پیٹ بنا جو واضح طور پر ایک حاملہ خاتون کو پیٹ دیکھائی دے رہا ہے۔

ایک اور تصویر میں وہ کرشمہ کپور اور ردھیما کپور کے ساتھ دیکھائی دے رہی ہیں۔ سوشیل میڈیا صارفین کو بہت جلد اس بات کا اندازہ ہوگیا کہ تھری ایڈیٹس کی اداکارہ صاف طور سے اپنا پیٹ چھپا رہی ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ”کیا وہ حاملہ ہیں؟‘’وہیں ایک اور صارف نے لکھا کہ ”کرینہ حاملہ ہے کیا“؟۔وہیں اس بات کی اب تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے‘ہمیں فکر ہے کہ تیمور اور جیح کے بعدتیسرا نواب یا بیگم پٹوڈی کون ائے گا۔

یہاں پر لندن ویسکی کی ان کے دوسرے تصویریں یہاں پر پیش کی جارہی ہیں

اس سے قبل سیف علی خان نے امریتا سنگھ سے شادی کی تھی۔ ان کے دو بچے سارا اور ابراہیم ہیں۔ ایک دوسرے کے ساتھ کچھ وقت گذارنے کے بعد کرینا اور سیف نے 2012میں شادی کرلی تھی۔