بالی ووڈ کی چار اداکارائیں جن کے پاس ذاتی ہوائی جہاز ہیں

   

بالی ووڈ انڈسٹری میں ایسی بہت سی اداکارائیں ہیں جنہوں نے اپنی کڑی محنت سے کامیابی حاصل کی ہے آج ہم آپ کو بالی ووڈ انڈسٹری کی ان چار اداکاروں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جن کے پاس خود کا ہوائی جہاز ہے۔ مادھوری ڈکشٹ: مادھوری ڈکشٹ ایک ہندی فلم ایکٹریس ہے وہ 90 کے دہے میں بالی ووڈ کی سب سے بہترین ادکارہ مانی جاتی تھیں معلومات کے لئے آپ کو بتادیں مادھوری ڈکشٹ کے پاس خود کا ہوائی جہاز ہے جس سے وہ دنیا میں کہیں بھی جاسکتی ہیں۔ شلپا شیٹی: شلپا شیٹی ہندی فلموں کی ایک خوبصورت اداکارہ ہے آپ کو بتادیں شلپا شیٹی کی شادی مشہور بزنسمین راج کندرا سے ہوئی ہے جو کہ بے حد دولت مند ہے۔ شلپا شیٹی کے پاس بھی اپنا خود کا ہوائی جہاز ہے۔ پرینکا چوپڑہ : پرینکا چوپڑہ بالی ووڈ انڈسٹری کی ان اداکاروں میں سے ہے جنہوں نے ہالی ووڈ میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ آپ کو بتادیں پرینکا چوپڑہ کے پاس اپنا خود کا ہوائی جہاز ہے جس سے وہ بیرون ممالک سفر کرتی ہیں۔ سنی لیونی: سنی لیونی بالی ووڈ انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ ہے انہوں نے بہت ہی کم وقت میں بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ ان کے پاس بھی خود کا ہوائی جہاز ہے۔